Daily Roshni News

پاکستان کی خبریں

جناح ہاؤس حملہ سمیت 3 کیس، عدالت نے عمران خان کی عبوری ضمانت مسترد کردی

لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی اور سابق وزیراعظم عمران خان کی 9 مئی کے تین مقدمات میں عبوری ضمانت خارج کر دی۔ لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے 9 مئی کو جناح ہاؤس، عسکری ٹاور، تھانہ شادمان جلاؤ گھیراؤ کے مقدمات میں تین روز قبل […]

Loading

جناح ہاؤس حملہ سمیت 3 کیس، عدالت نے عمران خان کی عبوری ضمانت مسترد کردی Read More »

کال ریکارڈ کا 1996 سے قانون ہے، 5 حکومتیں آئیں کسی نے نہیں چھیڑا: وزیر قانون

وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے انٹرسروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) کوکال سُننے اور ریکارڈ کرنے کا اختیار دینے کے معاملے پر کہا ہے کہ 1966 کا قانون 1996 میں ترمیم کے ساتھ پیش کیا گیا، اسی قانون کے تحت کال ریکارڈ ہوتی ہیں۔ قومی اسمبلی کے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے اعظم نذیر

Loading

کال ریکارڈ کا 1996 سے قانون ہے، 5 حکومتیں آئیں کسی نے نہیں چھیڑا: وزیر قانون Read More »

عمران اور بشریٰ نکاح کیس کے مجرم ہیں، جھوٹ چھپاکر مغربی ملکوں کی مثال دیتے ہیں: خاور مانیکا

سابق خاتون اول بشریٰ بی بی کے سابق شوہر خاور مانیکا نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان اور بشریٰ بی بی نکاح کیس کے مجرم ہیں، میری طلاق کی خبر سن کر والدہ اسپتال پہنچیں اور ایک ماہ بعد انتقال ہوگیا۔ نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں وکلا کی ٹیم

Loading

عمران اور بشریٰ نکاح کیس کے مجرم ہیں، جھوٹ چھپاکر مغربی ملکوں کی مثال دیتے ہیں: خاور مانیکا Read More »

ایک سال میں پاکستان کو سوا 2 ارب ڈالر ریکارڈ رقم جاری کی: عالمی بینک

اسلام آباد: عالمی بینک نے مالی سال 2023-24 کے دوران 2.25 بلین ڈالر کی ریکارڈ رقم پاکستان کو جاری کی ہے جس میں پالیسی لون کے طور پر 350 ملین ڈالر شامل ہیں۔ عالمی بینک کے کنٹری ڈائریکٹر برائے پاکستان ناجی بن حسین نے وفاقی وزیر برائے اقتصادی امور احد چیمہ اور دیگر وزارت کے

Loading

ایک سال میں پاکستان کو سوا 2 ارب ڈالر ریکارڈ رقم جاری کی: عالمی بینک Read More »

آزاد کشمیر: مسافر جیپ دریائے نیلم میں جاگری، 13 افراد جاں بحق

مظفرآباد: وادی نیلم میں مسافر جیپ دریائے نیلم میں جاگری جس کے نتیجے میں 13 افراد جاں بحق ہو گئے۔ مسافر جیپ وادی نیلم میں لوات بالا سے مظفرآباد جا رہی تھی کہ شاہراہ نیلم پر دریائے نیلم میں جاگری۔ انچارج ایس ڈی ایم اے نیلم محمد اختر ایوب کا کہنا ہے پولیس اور ریسکیو

Loading

آزاد کشمیر: مسافر جیپ دریائے نیلم میں جاگری، 13 افراد جاں بحق Read More »

200 یونٹ مفت بجلی دینا ممکن نہیں، وفاقی وزیرتوانائی

وفاقی وزیرتوانائی اویس لغاری نے بجلی جنوری 2025 میں سستی ہونے کی نوید سنادی۔  اویس لغاری کا کہنا تھاکہ چین کے تعاون سے تھر کول کے ذریعے بجلی پیدا کرنے کی کوشش کررہے ہیں جس سے 3 روپے فی یونٹ بجلی سستی ملے گی اور اس سے 300 ارب روپے کا فائدہ ہوگا۔ ایک سوال

Loading

200 یونٹ مفت بجلی دینا ممکن نہیں، وفاقی وزیرتوانائی Read More »

صدر مملکت آصف زرداری نے الیکشن ترمیمی بل 2024 کی منظوری دیدی

صدر مملکت آصف علی زرداری نے الیکشن ترمیمی بل 2024 کی منظوری دے دی۔ الیکشن ترمیمی بل کے ذریعے الیکشن ایکٹ 2017 کے سیکشن 140 میں ترامیم کی گئی ہیں۔ صدر مملکت نے بل کی منظوری آئین کے آرٹیکل 75 کے تحت دی۔ ترمیم کے بعد الیکشن ٹربیونل میں حاضر سروس جج کی تعیناتی کی

Loading

صدر مملکت آصف زرداری نے الیکشن ترمیمی بل 2024 کی منظوری دیدی Read More »

پنجاب حکومت کا 500 یونٹ تک کے بجلی صارفین کو آسان اقساط پر سولر پینلز دینے کا فیصلہ

حکومت پنجاب نے 500 یونٹ تک کے بجلی صارفین کو آسان اقساط پر سولر پینلز فراہم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ وزیراعلی مریم نواز نے منصوبے کی منظوری دے دی اور کابینہ سے ’روشن گھرانہ‘ پروگرام کی منظوری لینے کے لیے کل اجلاس بلوالیا۔ اعلامیے کے مطابق سولرپینلز کی لاگت کا 90 فیصد پنجاب حکومت ادا

Loading

پنجاب حکومت کا 500 یونٹ تک کے بجلی صارفین کو آسان اقساط پر سولر پینلز دینے کا فیصلہ Read More »

حکومت نے 200 یونٹ والے صارفین کیلئے بجلی کی قیمت بڑھانےکا فیصلہ واپس لے لیا

اسلام آباد: حکومت نے 200 یونٹ والے صارفین کے لیے بجلی کی قیمت بڑھانےکا فیصلہ واپس لے لیا۔ وفاقی کابینہ نے 200 یونٹ والے صارفین کے لیے بجلی کی قیمت میں اضافہ واپس لینے کی منظوری دے دی، وزیراعظم شہباز شریف نے ہنگامی بنیادوں پر سرکولیشن سمری کی وفاقی کابینہ سے منظوری لی۔ حکومتی فیصلے

Loading

حکومت نے 200 یونٹ والے صارفین کیلئے بجلی کی قیمت بڑھانےکا فیصلہ واپس لے لیا Read More »

وفاقی حکومت نے آئی ایس آئی کو کال ٹریس کرنے کا اختیار دے دیا

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے آئی ایس آئی کے نامزد افسر کو کال ٹریس کرنے کا اختیار دے دیا۔ وفاقی کابینہ نے حساس ادارے کے نامزد افسر کو کال ٹریس کرنےکا اختیار دینے کی منظوری دی جو سرکولیشن کے ذریعے دی گئی۔ اعلامیے کے مطابق سمری کی منظوری قومی سلامتی کے مفاد میں کسی جرم کے

Loading

وفاقی حکومت نے آئی ایس آئی کو کال ٹریس کرنے کا اختیار دے دیا Read More »