محرم الحرام: اسلام آباد، آزاد کشمیر اور گلگت میں فوج تعینات کرنیکی منظوری
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے محرم کے دوران سکیورٹی خدشات کے پیش نظر فوج کی تعیناتی کی منظوری دے دی۔ وفاقی حکومت کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کےمطابق وفاق نے اسلام آباد، آزادکشمیر اورگلگت بلتستان میں پاک فوج اور سول آرمڈ فورسز کی تعیناتی کی منظوری دی ہے۔ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہےکہ فوج کی […]
![]()
محرم الحرام: اسلام آباد، آزاد کشمیر اور گلگت میں فوج تعینات کرنیکی منظوری Read More »









