طاقتور حلقوں کی مخالفت: ریٹائرمنٹ کی عمر بڑھانے کی تجویز بے اثر، پنشن اصلاحات کی تجویز برقرار
اسلام آباد: سرکاری ملازموں کی عمرکی حد میں اضافے کی تجویز تمام متعلقہ اور طاقتور حلقوں کی جانب سے سخت مخالفت کے بعد بے اثر ہوگئی ہے۔ معلوم ہوا ہے کہ فی الوقت سرکاری شعبے کے ملازموں بشمول سول، فوجی ورک فورس اور عدلیہ کے اہلکاروں کی عمر کی حد بڑھانے کی تجویز نافذ نہیں […]
![]()









