جاوید لطیف کا ملک میں دوبارہ انتخابات کرانے کا مطالبہ
مسلم لیگ ن کے رہنما جاوید لطیف نے مطالبہ کیا ہے کہ 2018 کے الیکشن اور حالیہ انتخابات کی تحقیقات کیلئے کمیشن بنایا جائے اور ملک میں دوبارہ عام انتخابات کرائے جائیں۔ جیو نیوز کے پروگرام نیا پاکستان میں جاوید لطیف نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایک انتظام کے تحت موجودہ حکومت لائی گئی […]
![]()
جاوید لطیف کا ملک میں دوبارہ انتخابات کرانے کا مطالبہ Read More »









