Daily Roshni News

پاکستان کی خبریں

پنجاب حکومت نے چینی باشندوں کو وی وی آئی پی سکیورٹی فراہم کرنے کی منظوری دیدی

پنجاب حکومت نے چینی باشندوں کو وی وی آئی پی سکیورٹی فراہم کرنے کی منظوری دے دی۔  وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی سربراہی میں اپیکس کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں چینی باشندوں کی سکیورٹی فول پروف بنانے کا فیصلہ کیا گیا۔ وزیراعلیٰ مریم نواز کا کہنا تھا کہ ٹیم کی طرح کام کرنا …

پنجاب حکومت نے چینی باشندوں کو وی وی آئی پی سکیورٹی فراہم کرنے کی منظوری دیدی Read More »

Loading

پاکستان کی معاشی ترقی تیز ہورہی ہے اور مہنگائی میں کمی کا امکان ہے: یو این اکنامک سروے جاری

اقوام متحدہ نے اقتصادی سروے جاری کردیا جس میں پاکستان کی معاشی ترقی میں تیزی اور مہنگائی میں کمی کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ یو این اکنامک سروے کے مطابق رواں مالی سال2024-25 میں پاکستان کی معاشی ترقی تیز ہورہی ہے اور اگلے مالی سال میں حقیقی شرح نمو میں 2 فیصد سے زائد اضافہ …

پاکستان کی معاشی ترقی تیز ہورہی ہے اور مہنگائی میں کمی کا امکان ہے: یو این اکنامک سروے جاری Read More »

Loading

سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کو اڈیالہ جیل سے رہا کر دیا گیا

سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کو اڈیالہ جیل سے رہا کر دیا گیا۔ جیل ذرائع کے مطابق فواد چوہدری کی 2 روز قبل ضمانت منظور ہوئی تھی جس کے بعد انہیں اب رہا کر دیا گیا ہے۔ فواد چوہدری اڈیالہ جیل سے رہائی کے بعد گھر پہنچ گئے، گھر پہنچنے پر ان کی بیٹیاں خوش …

سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کو اڈیالہ جیل سے رہا کر دیا گیا Read More »

Loading

توشہ خانہ میں سزائیں معطل، بانی پی ٹی آئی سائفر کیس سے اگلے ہفتے بری ہوجائیں گے: لطیف کھوسہ

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما لطیف کھوسہ نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کی توشہ خانہ میں سزائیں معطل ہوچکی ہیں سائفر کیس سے بھی وہ اگلے ہفتے بری ہوجائیں گے۔  انہوں نے کہا کہ سائفر کیس میں عدالت یہ ریمارکس دے چکی ہے کہ سائفر ہے کہاں پر؟ جس …

توشہ خانہ میں سزائیں معطل، بانی پی ٹی آئی سائفر کیس سے اگلے ہفتے بری ہوجائیں گے: لطیف کھوسہ Read More »

Loading

آئی ایم ایف کا کے الیکٹرک کے واجبات اور سبسڈی کا معاملہ حل کرنیکا مطالبہ

عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف)  نے  کے الیکٹرک کے واجبات اور سبسڈی کا معاملہ رواں مالی سال حل کرنے کا مطالبہ کر دیا۔   پاورڈویژن اور کے الیکٹرک کے درمیان 2013 سے 66 ارب روپے کے واجبات کا تنازع ہے،کے الیکٹرک کو دی جانے والی سبسڈی حکومتی ڈسکوز سے دگنی ہے، یہ رقم گردشی …

آئی ایم ایف کا کے الیکٹرک کے واجبات اور سبسڈی کا معاملہ حل کرنیکا مطالبہ Read More »

Loading

برطانوی ہائی کمشنر کی وزیر داخلہ سے ملاقات، دو طرفہ تعاون اور کرکٹ سیریز پر گفتگو

برطانیہ کی ہائی کمشنر جین میریٹ نے اسلام آباد میں وزارتِ داخلہ میں وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی سے ملاقات کی۔ وزارتِ داخلہ آمد کے موقع پر وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے برطانوی ہائی کمشنر جین میرٹ کا خیر مقدم کیا، دونوں کے درمیان ہونے والی ملاقات میں  دو طرفہ سکیورٹی تعاون اور باہمی …

برطانوی ہائی کمشنر کی وزیر داخلہ سے ملاقات، دو طرفہ تعاون اور کرکٹ سیریز پر گفتگو Read More »

Loading

’بھائی ضمیر‘ جاگ اُٹھا

 بکھر جائیں گے ہم کیا ، جب تماشہ ختم ہو گا” ؟ ایسے نئے کردار شامل کہ کہانی مزید الجھ چُکی ہے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے 6 ججوں کا سپریم جوڈیشل کونسل کے ممبران کو خط بھونچال کیا پیدا کرتا؟ ہمہ وقت مستعد عمران خان سوشل میڈیا بریگیڈ نے خط کی آڑ میں عدالتی نظام …

’بھائی ضمیر‘ جاگ اُٹھا Read More »

Loading

ریکوڈک پر ایک ارب ڈالر کی سرمایہ کاری متوقع، وزیراعظم کل سعودی عرب جائینگے

اسلام آباد : وزیراعظم  پاکستان  شہباز شریف کل سعودی عرب جائیں گے۔ ذرائع  کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف سعودی عرب کے دورے میں سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات کریں گے جس میں دونوں ممالک کے درمیان مختلف پراجیکٹس پر بات چیت کی جائے گی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ  وزیراعظم کے دورہ …

ریکوڈک پر ایک ارب ڈالر کی سرمایہ کاری متوقع، وزیراعظم کل سعودی عرب جائینگے Read More »

Loading

آئی ایم ایف پاکستان کے ساتھ نئے پروگرام پر بات چیت کیلئے تیار

عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے پاکستان کے ساتھ نئے پروگرام پر بات چیت کا آغاز کرنے کیلئے آمادگی ظاہر کردی ہے۔ آئی ایم ایف کے ترجمان نے کہا ہے کہ پاکستان کے ساتھ آئندہ مہینوں میں نئے پروگرام پر بات کرنے کیلئے تیار ہیں۔ آئی ایم ایف کے ترجمان کا کہنا تھا کہ …

آئی ایم ایف پاکستان کے ساتھ نئے پروگرام پر بات چیت کیلئے تیار Read More »

Loading

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی کو بھی مشکوک خط موصول

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی کو بھی مشکوک خط موصول ہو گیا۔ ذرائع کے مطابق جسٹس علی باقر نجفی کو ملنے والے مشکوک خط کے بعد لاہور ہائیکورٹ کے جج صاحبان کو ملنے والے خطوط کی تعداد 6 ہو گئی ہے۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ مشکوک خط سی ٹی ڈی کے حوالے …

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی کو بھی مشکوک خط موصول Read More »

Loading