پنجاب میں انتخابات سے پہلے اور انتخابات کے روز دہشتگردی کا خدشہ
لاہور: پنجاب میں عام انتخابات سے پہلے اور الیکشن والے روز دہشتگردی کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔ محکمہ داخلہ پنجاب نے تمام اضلاع کی انتظامیہ اور پولیس کو مراسلہ لکھ کر انتخابات سے پہلے اور انتخابات کے روز دہشتگردی کے خطرے سے متعلق آگاہ کر دیا ہے۔ مراسلے میں کہاگیا ہے کہ موجودہ سکیورٹی کی …
پنجاب میں انتخابات سے پہلے اور انتخابات کے روز دہشتگردی کا خدشہ Read More »
![]()









