Daily Roshni News

پاکستان کی خبریں

عمران خان سے ملاقات پر پابندی پنجاب حکومت اور مریم نواز کا پلان لگتا ہے: عاطف خان

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عاطف خان نے بانی پی ٹی آئی سے ملاقات پر پابندی کو حکومت پنجاب اور مریم نواز کا منصوبہ قرار دے دیا ہے۔ جیو نیوز کے پروگرام ’آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ‘ میں گفتگو کرتے ہوئےانہوں نے دعویٰ کیا کہ بانی پی ٹی آئی سے ملاقات پر پابندی حکومت پنجاب […]

Loading

عمران خان سے ملاقات پر پابندی پنجاب حکومت اور مریم نواز کا پلان لگتا ہے: عاطف خان Read More »

سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کیلئے ای سی پی کے نئے شیڈول پرحکم امتناع کی استدعا مسترد

لاہور ہائیکورٹ نے سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کے لیے الیکشن کمیشن کے نئے شیڈول پرحکم امتناع کی استدعا مسترد کردی۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس چوہدری اقبال نے سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستیں نہ ملنے کے خلاف صاحبزادہ حامد رضا کی درخواست پر سماعت کی جس سلسلے میں ایڈووکیٹ جنرل پنجاب اور وکیل

Loading

سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کیلئے ای سی پی کے نئے شیڈول پرحکم امتناع کی استدعا مسترد Read More »

عمران خان کی ملاقاتوں پر 2 ہفتےکی پابندی عائد

راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی عمران خان سے اڈیالہ جیل میں ملاقاتوں پر پابندی عائد کردی گئی۔  اڈیالہ جیل میں ملاقاتوں پرپابندی کا فیصلہ محکمہ داخلہ پنجاب نے کیا ہے جس کا اطلاق 2 ہفتوں کے لیے ہوگا، اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ پولیس نے اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا کوریج

Loading

عمران خان کی ملاقاتوں پر 2 ہفتےکی پابندی عائد Read More »

پاکستان آئی ایم ایف سے بڑا اور طویل پروگرام لینے کا خواہشمند

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے بڑا اور طویل پروگرام لینے کا خواہشمند ہے۔  دی نیوز کی رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا کہ آئی ایم ایف سے مذاکرات میں Extended Fund Facility پروگرام کا بلیو پرنٹ اور اسے مستحکم

Loading

پاکستان آئی ایم ایف سے بڑا اور طویل پروگرام لینے کا خواہشمند Read More »

محسن نقوی کو کسی کو ٹارگٹ کرنےکیلئے نہیں لایا گیا: وزیر اطلاعات عطا تارڑ

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہےکہ وفاقی کابینہ بڑے توازن کے ساتھ بنائی گئی  اور  محسن نقوی کو کسی کو ٹارگٹ کرنے کےلیے نہیں لایا گیا۔  عطا تارڑ نے کہا کہ اُسی دور میں تحریک انصاف نے 9 مئی کے حملے کردیے جس پر کسی کو تو ایکشن لینا تھا اور تحریک

Loading

محسن نقوی کو کسی کو ٹارگٹ کرنےکیلئے نہیں لایا گیا: وزیر اطلاعات عطا تارڑ Read More »

ڈار خارجہ، محسن نقوی داخلہ، خواجہ آصف وزیر دفاع ہونگے: وزرا کو قلمدان سونپ دیے گئے

وفاقی کابینہ میں شامل وزرا کو قلمدان سونپ دیے گئے۔ وزیراعظم شہباز شریف کی 19 رکنی وفاقی کابینہ نے حلف اٹھایا اور وفاقی کابینہ کا پہلا اجلاس بھی ہوا۔ کابینہ میں شامل وزرا کو قلمدان سونپ دیے گئے۔ خواجہ آصف وزیر دفاع ہوں گے، اس کے علاوہ دفاعی پیداوار اور ایوی ایشن کا اضافی چارج

Loading

ڈار خارجہ، محسن نقوی داخلہ، خواجہ آصف وزیر دفاع ہونگے: وزرا کو قلمدان سونپ دیے گئے Read More »

آئی ایم ایف پروگرام میں جانا ناگزیر، رواں ہفتے مذاکرات شروع ہونگے: وزیر خزانہ

اسلام آباد: نوحلف یافتہ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے تصدیق کی ہے کہ پاکستان آئی ایم ایف سے اہم مذاکرات کےلیے رسمی درخواست کرنے والا ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے ایوان صدرمیں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے اور دی نیوز سے بات چیت کرتے ہوئے کیا۔ وزیر خزانہ نے کہا کہ توقع ہے

Loading

آئی ایم ایف پروگرام میں جانا ناگزیر، رواں ہفتے مذاکرات شروع ہونگے: وزیر خزانہ Read More »

عمران خان سے اڈیالہ جیل میں ملاقاتوں پر پابندی عائد

راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی عمران خان سے اڈیالہ جیل میں ملاقاتوں پر پابندی عائد کردی گئی۔ ذرائع کے مطابق اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملاقاتوں پرپابندی کا فیصلہ محکمہ داخلہ پنجاب نے کیا ہے جس کا اطلاق 2 ہفتوں کے لیے ہوگا۔ جیل انتظامیہ نے منگل اور جمعرات کا دن عمران خان سے

Loading

عمران خان سے اڈیالہ جیل میں ملاقاتوں پر پابندی عائد Read More »

ملکی تاریخ میں پہلی بار سویلین حکومت میں سینیٹ غیر فعال ہوگیا

ملکی تاریخ میں پہلی بار سویلین حکومت میں سینیٹ غیرفعال ہوگیا۔ الیکشن کمیشن کے مطابق 2018 میں منتخب ہونے والے 52 سینیٹرگزشتہ روز ریٹائر ہوگئے جس کے بعد 48 نشستوں پر انتخابات کرائے جائیں گے۔ ریٹائر ہونے والے 52 سینیٹرز میں چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی، ڈپٹی چیئرمین مرزا آفریدی، قائد ایوان اسحاق ڈار ، قائد

Loading

ملکی تاریخ میں پہلی بار سویلین حکومت میں سینیٹ غیر فعال ہوگیا Read More »

2024 کے انتخابات میں ووٹ ڈلوانے میں برادریوں کا اثر و رسوخ کم ہوا: سروے میں انکشاف

2024 کے انتخابات میں ووٹ ڈلوانے میں برادریوں کا اثرورسوخ کم ہوا ہے۔ گیلپ پاکستان کے ایگزٹ پول سروے میں انکشاف کیا گیا کہ 52 فیصد پاکستانیوں نے جسے ووٹ دیا اس کا فیصلہ خود کیا۔ اس کے علاوہ 48 فیصد نے برادری کے فیصلے کو ووٹ دینے کی وجہ بتایا جب کہ سروے میں

Loading

2024 کے انتخابات میں ووٹ ڈلوانے میں برادریوں کا اثر و رسوخ کم ہوا: سروے میں انکشاف Read More »