آج بھی ہمارا مطالبہ ہےکہ 9 مئی سے متعلق جوڈیشل کمیشن بنایا جائے: بیرسٹرگوہر
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر خان نےکہا ہےکہ آج بھی ہمارا مطالبہ ہےکہ 9 مئی سے متعلق جوڈیشل کمیشن بنایا جائے، ہم 9 مئی کو پُرامن احتجاج کریں گے۔ اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سےگفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر خان نےکہا کہ بانی پی ٹی آئی کی جانب سے پاکستان میں […]
![]()
آج بھی ہمارا مطالبہ ہےکہ 9 مئی سے متعلق جوڈیشل کمیشن بنایا جائے: بیرسٹرگوہر Read More »









