قومی اسمبلی میں کس کی پوزیشن کیا؟ پی پی وزارت عظمیٰ کی خواہشمند، حکومت سازی کیلئے رابطے ملاقاتیں جاری
عام انتخابات کے بعد حکومت سازی کیلئے جوڑ توڑ جاری ہے جس میں آزاد امیدواروں کو گیم چینجر کی حیثیت حاصل ہے۔ حکومت سازی کیلئے مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی کی قیادت میں رابطے ہورہے ہیں جب کہ ایم کیو ایم کا وفد بھی (ن) لیگ کے قائدین سے لاہور میں ملاقات کرچکا ہے۔ […]
![]()









