عام انتخابات: پی ٹی آئی حمایت یافتہ آزاد امیدوار 50، ن لیگ 30 اور پی پی قومی اسمبلی کی 25 نشستوں پرکامیاب
ملک میں عام انتخابات میں پولنگ کے بعد نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے اور اب تک قومی اسمبلی کے چند ہی حلقوں کے غیر سرکاری و غیر حتمی نتیجے سامنے آئے ہیں۔ عام انتخابات کیلئے پولنگ کا عمل صبح 8 بجے سے شام 5 بجے تک جاری رہا اور کروڑوں افراد نے اپنا حق […]
![]()









