عام انتخابات کیلئے پولنگ عملے کو سامان کی ترسیل شروع
8 فروری کو ملک بھر میں ہونے والے عام انتخابات کیلئے پریزائیڈنگ افسران اور پولنگ عملے کو انتخابی سامان کی ترسیل کا عمل شروع ہو گیا ہے۔ ملتان میں قومی کے 6 اور صوبائی اسمبلی کے 12 حلقوں کے پریزائیڈنگ افسران کو سامان کی فراہمی کا آغاز کر دیا گیا ہے، پولنگ سامان فراہم کرنے […]
![]()
عام انتخابات کیلئے پولنگ عملے کو سامان کی ترسیل شروع Read More »









