عمران اور بشریٰ کے اثر و رسوخ کے باعث قیمتی سیٹ کی کم قیمت لگائی گئی، توشہ خانہ کیس کا تفصیلی فیصلہ
احتساب عدالت اسلام آباد نے سابق وزیراعظم و بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف توشہ خانہ ریفرنس کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا۔ احتساب عدالت کے جج محمد بشیر کی جانب سے 44 صفحات پر مشتمل تفصیلی فیصلہ جاری کیا گیا ہے۔ عدالتی فیصلے میں بتایا […]
![]()









