Daily Roshni News

پاکستان کی خبریں

پی ٹی آئی رہنما حماد اظہر عام انتخابات سے دستبردار ہوگئے

اسلام آباد: پی ٹی آئی کے رہنما اور سابق وزیر حماد اظہر نے عام انتخابات سے دستبردار ی کا اعلان کردیا۔ سپریم کورٹ میں جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس جمال مندوخیل نے حماد اظہرکے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے سے متعلق کیس کی سماعت کی جس میں معاون وکیل نے عدالت کو بتایا کہ حماد اظہر […]

Loading

پی ٹی آئی رہنما حماد اظہر عام انتخابات سے دستبردار ہوگئے Read More »

عمران اور بشریٰ نے جو تحائف رکھے اس سے قومی خزانے کو ڈیڑھ ارب سے زائد کا نقصان پہنچا: نیب رپورٹ

سابق وزیراعظم اور بانی پی ٹی آئی عمران خان کو سعودی ولی عہد سے ملنے والے تحائف سے متعلق نیب کی رپورٹ سامنے آ گئی ہے۔ نیب کی رپورٹ 31 دسمبر 2023 کو منظرعام پر آئی تھی جس میں تحائف کی درست قیمت جانچنے کا نظام موجود نہ ہونے کا انکشاف کیا گیا تھا۔ نیب

Loading

عمران اور بشریٰ نے جو تحائف رکھے اس سے قومی خزانے کو ڈیڑھ ارب سے زائد کا نقصان پہنچا: نیب رپورٹ Read More »

توشہ خانہ کیس میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کو 14، 14 سال قید بامشقت کی سزا، عمران 10 سال کیلئے نااہل

توشہ خانہ کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور  ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو 14، 14 سال قید بامشقت کی سزا سنا دی گئی۔ احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کو توشہ خانہ کیس میں سزا سنائی۔ دوران سماعت احتساب عدالت کے جج محمد

Loading

توشہ خانہ کیس میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کو 14، 14 سال قید بامشقت کی سزا، عمران 10 سال کیلئے نااہل Read More »

آرمی چیف کا ایرانی وزیر خارجہ سے ملاقات میں دوسری ریاست کی خودمختاری و سالمیت کے احترام پرزور

آرمی چیف جنرل عاصم منیر  نے ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان  سے ملاقات میں کہا ہے کہ دوسری ریاست کی خودمختاری کا احترام ریاستی تعلقات میں سب سے اہم جز ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے ایران کے وزیر خارجہ

Loading

آرمی چیف کا ایرانی وزیر خارجہ سے ملاقات میں دوسری ریاست کی خودمختاری و سالمیت کے احترام پرزور Read More »

پی ٹی آئی حکومت کے وہ مضبوط چہرے جو موجودہ الیکشن میں گمنام ہوگئے

پاکستان میں 12 ویں عام انتخابات کا وقت قریب آرہا ہے اور سیاسی جماعتوں کی انتخابی سرگرمیاں عروج پر ہیں لیکن ان عام انتخابات میں ایک سیاسی جماعت ایسی بھی ہے جو 2018  کے عام انتخابات میں تو عروج پر تھی اور اس نے الیکشن میں اکثریت لے کر حکومت بنائی مگر اس بار وہ

Loading

پی ٹی آئی حکومت کے وہ مضبوط چہرے جو موجودہ الیکشن میں گمنام ہوگئے Read More »

پاکستان میں کرپشن میں کمی، ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کے انڈیکس میں کئی سال بعد بہتری

ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کے کرپشن پرسیپشن انڈیکس میں پاکستان کی درجہ بندی میں کئی سال بعد واضح بہتری آگئی۔  ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی کرپشن پرسیپشن انڈیکس 2023 کی رپورٹ جاری کردی گئی ہے جس میں پاکستان 140 ویں سے133 ویں نمبر پر آگیا جب کہ کرپشن انڈیکس 2 پوائنٹ بڑھ کر 27 سے 29 ہوگیا ہے۔ رپورٹ

Loading

پاکستان میں کرپشن میں کمی، ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کے انڈیکس میں کئی سال بعد بہتری Read More »

8 فروری کو سب کا محاسبہ ہوگا: بیرسٹر گوہر کا سائفر کیس فیصلے پر ردعمل

اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹرگوہر نے بانی تحریک انصاف عمران خان اور شاہ محمود قریشی کی سزا کو اعلیٰ عدالتوں میں چیلنج کرنے کا اعلان کردیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو میں بیرسٹر گوہر نے کہا کہ جج صاحب نے اپنی طرف سے سوالات کیے، ہم ان سے کیا توقعات

Loading

8 فروری کو سب کا محاسبہ ہوگا: بیرسٹر گوہر کا سائفر کیس فیصلے پر ردعمل Read More »

سائفر کیس میں عمران خان اور شاہ محمود کو 10، 10 سال قید بامشقت کی سزا

راولپنڈی: سائفر کیس کی خصوصی عدالت نے کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور شاہ محمود قریشی کو 10،10 سال قید کی سزا سنادی۔ خصوصی عدالت کے جج ابو الحسنات ذوالقرنین نے اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور شاہ محمود قریشی کے خلاف سائفر کیس کی سماعت کی اس

Loading

سائفر کیس میں عمران خان اور شاہ محمود کو 10، 10 سال قید بامشقت کی سزا Read More »

ڈپٹی اسپیکر رولنگ کیس: اسد قیصر اور قاسم سوری کی نظرثانی درخواستیں خارج

سپریم کورٹ نے ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ سے متعلق کیس کے فیصلے میں سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصیر اور ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری کی نظر ثانی کی درخواستیں خاری کر دی۔ ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ سے متعلق عدالتی فیصلے پر نظرثانی کیس کی سماعت کے دوران جسٹس منصورعلی شاہ نے سابق اسپیکر قومی اسمبلی

Loading

ڈپٹی اسپیکر رولنگ کیس: اسد قیصر اور قاسم سوری کی نظرثانی درخواستیں خارج Read More »

پی ٹی اے نے پی ٹی آئی کی ویب سائٹ بند کردی: بابر اعوان کا دعویٰ

اسلام آباد: پی ٹی آئی کے رہنما بابر اعوان نے دعویٰ کیا ہےکہ پی ٹی اے نے پاکستان تحریک انصاف کی ویب سائٹ بند کردی ہے۔ بابر اعوان نے سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اس بندش کا بھی نوٹس لیا جائے، بانی پی ٹی آئی کا جیل ٹرائل اقوام متحدہ کے انسانی

Loading

پی ٹی اے نے پی ٹی آئی کی ویب سائٹ بند کردی: بابر اعوان کا دعویٰ Read More »