Daily Roshni News

پاکستان کی خبریں

پشاور ہائیکورٹ کا علی امین گنڈاپورکیخلاف مقدمات کی تفصیلات فراہم کرنےکا حکم

 پشاور  ہائی کورٹ نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کے خلاف مقدمات کی تفصیلات فراہم کرنے کا حکم دے دیا۔ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کے خلاف مقدمات کی تفصیل کی فراہمی سے متعلق درخواست کی سماعت پشاور ہائی کورٹ میں ہوئی۔ سماعت کے دوران عدالت نے پوچھا یہ مسئلہ ختم نہیں ہوا؟ […]

Loading

پشاور ہائیکورٹ کا علی امین گنڈاپورکیخلاف مقدمات کی تفصیلات فراہم کرنےکا حکم Read More »

لانگ مارچ میں توڑپھوڑ کا کیس: عمران خان دو مقدمات میں بری

اسلام آباد: جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت  نے عمران خان کے خلا ف لانگ مارچ کے دوران توڑپھوڑ کے 2 کیسز میں ان کی بریت کی درخواست منظور کرلی۔ اسلام آباد کی جوڈیشل مجسٹریٹ شائستہ کنڈی نے لانگ مارچ کے دوران توڑ پھوڑ کے دو مقدمات میں عمران خان کی بریت کی درخواستوں پر سماعت کی جس

Loading

لانگ مارچ میں توڑپھوڑ کا کیس: عمران خان دو مقدمات میں بری Read More »

پرویز الٰہی جیل واش روم میں گرگئے، ہڈی میں فریکچر ہوگیا: جیل رپورٹ

لاہور: سابق وزیراعلیٰ پنجاب اور پی ٹی آئی کے صدر پرویز الٰہی واش روم میں گرگئے۔ لاہور کی اینٹی کرپشن کورٹ کے جج ارشد حسین بھٹہ نے پنجاب اسمبلی میں غیر قانونی بھرتیوں کے مقدمے کی سماعت کی جس دوران اڈیالہ جیل کے ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ نے  پرویز الٰہی کی میڈیکل رپورٹ پیش کی۔ ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ

Loading

پرویز الٰہی جیل واش روم میں گرگئے، ہڈی میں فریکچر ہوگیا: جیل رپورٹ Read More »

احتساب عدالت نے حسن نواز اور حسین نواز کو تین نیب کیسز میں بری کردیا

اسلام آباد کی احتساب عدالت  نے فلیگ شپ، ایون فیلڈ اور العزیزیہ ریفرنسز میں حسن نواز  اور حسین نواز  کو بری کردیا۔ اسلام آباد کی احتساب عدالت نے فلیگ شپ، ایون فیلڈ اور العزیزیہ ریفرنسز میں حسن اور حسین نواز کی بریت کی درخواستیں منظور کرلیں۔  احتساب عدالت نے درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کیا تھا

Loading

احتساب عدالت نے حسن نواز اور حسین نواز کو تین نیب کیسز میں بری کردیا Read More »

پاکستان اور آئی ایم ایف جائزہ مشن کے درمیان اقتصادی جائزہ مذاکرات مکمل ہوگئے

اسلام آباد: پاکستان اور عالمی مالیاتی فنڈ ( آئی ایم ایف) جائزہ مشن کے درمیان اقتصادی جائزہ  مذاکرات مکمل ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف سے اسٹینڈ بائی ارینجمنٹ کے تحت آخری اقتصادی جائزہ مذاکرات میں پیش رفت ہوئی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہےکہ آئی ایم ایف کی جانب سے آج رات اعلامیہ جاری

Loading

پاکستان اور آئی ایم ایف جائزہ مشن کے درمیان اقتصادی جائزہ مذاکرات مکمل ہوگئے Read More »

غیرقانونی مقیم افغانوں کی ملک بدری کیلئے آپریشن کا دوسرا مرحلہ شروع کرنیکا حکم

لاہور: وفاقی وزارت داخلہ نے پنجاب حکومت کو 15اپریل سے افغان سٹیزن کارڈ ہولڈرز کی ملک بدری کیلئے آپریشن کا دوسرا مرحلہ شروع کرنے کے احکامات جاری کر دیے۔ وفاقی سیکرٹری داخلہ آفتاب درانی کی زیر صدارت ویڈیو لنک اجلاس میں ہوم سیکرٹری پنجاب نورالامین سمیت محکمہ داخلہ کے دیگر اعلیٰ حکام نے شرکت کی۔

Loading

غیرقانونی مقیم افغانوں کی ملک بدری کیلئے آپریشن کا دوسرا مرحلہ شروع کرنیکا حکم Read More »

مریم نواز کا قیدیوں کی سزاؤں میں تین ماہ کی کمی کا اعلان

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے قیدیوں کی سزاؤں میں تین ماہ کی کمی کا اعلان کردیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے آج دوسرے دن بھی کوٹ لکھپت جیل کا دورہ کیا جہاں خواتین قیدیوں سے گفتگو کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ ان کی حکومت جیل نظام میں بھی بہتری لانے کے لیے

Loading

مریم نواز کا قیدیوں کی سزاؤں میں تین ماہ کی کمی کا اعلان Read More »

شمالی وزیرستان میں فورسز کا آپریشن، دہشتگرد کمانڈر صحرا جانان 8 ساتھیوں سمیت ہلاک

راولپنڈی: شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 8 دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق شمالی وزیرستان میں دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع پر سکیورٹی فورسز نے آپریشن کیا، یہ آپریشن 17 اور 18 مارچ کی درمیانی شب کیا گیا  جس دوران دوطرفہ فائرنگ کے

Loading

شمالی وزیرستان میں فورسز کا آپریشن، دہشتگرد کمانڈر صحرا جانان 8 ساتھیوں سمیت ہلاک Read More »

اس سے پہلے کہ وقت ہاتھ سے نکل جائے

اڈیالہ جیل میں قید تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ امریکا میں آئی ایم ایف کے دفتر کے سامنے پی ٹی آئی کا احتجاج درست تھا کیوں کہ آئی ایم ایف کا قرض لینے سے پہلے ملک میں سیاسی استحکام ضروری ہے۔ پی ٹی آئی کے اس احتجاج میں فوج

Loading

اس سے پہلے کہ وقت ہاتھ سے نکل جائے Read More »

آئی ایم ایف کا کرپٹو کرنسی اور رئیل اسٹیٹ بزنس کو ٹیکس نیٹ میں لانے کا مطالبہ

اسلام آباد: عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان سے کیپٹل گینز ٹیکس کا دائرہ وسیع کرنے، کرپٹو کرنسیوں کو ٹیکس نیٹ میں لانے اور درج شدہ سکیورٹیز کے سلیبس کے جائزے کا بھی مطالبہ کر دیا۔ آئی ایم ایف نے کرپٹو کرنسیوں کو ٹیکس نیٹ میں لانے کے لیے کیپٹل گینز ٹیکس کا

Loading

آئی ایم ایف کا کرپٹو کرنسی اور رئیل اسٹیٹ بزنس کو ٹیکس نیٹ میں لانے کا مطالبہ Read More »