سلمان اکرم راجا نے خود کو آزاد امیدوار قرار دینے کا الیکشن کمیشن کا اقدام کورٹ میں چیلنج کردیا
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما سلمان اکرم راجا نے خود کو آزاد امیدوار قرار دینے کا الیکشن کمیشن کا اقدام لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا۔ سلمان اکرم راجا نے عدالت سے استدعا کی کہ الیکشن کمیشن کو حکم دیا جائے کہ بیلٹ پیپر پر انہیں پی ٹی آئی کا امیدوار لکھا […]
![]()









