Daily Roshni News

پاکستان کی خبریں

تین نیب ریفرنسز میں حسن اور حسین نواز کے دائمی وارنٹ منسوخ

اسلام آباد: احتساب عدالت نے سابق وزیراعظم نواز شریف کے صاحبزادوں حسن اور حسین نواز کے دائمی وارنٹ منسوخ کردیے۔ اسلام آباد کی احتساب عدالت نے  فلیگ شپ، العزیزیہ اور ایون فیلڈ ریفرنسز میں عدم پیشی پر حسن اور حسین نواز کے دائمی وارنٹ جاری کیے تھے۔ گزشتہ ہفتے احتساب عدالت میں 3 ریفرنسز میں […]

Loading

تین نیب ریفرنسز میں حسن اور حسین نواز کے دائمی وارنٹ منسوخ Read More »

پاکستان نے آئی ایم ایف کو تمام ترجیحی نکات پر عملدرآمد کی یقین دہانی کرادی، اصلاحات جاری رکھنے پر اتفاق

اسلام آباد: پاکستان نے آئی ایم ایف کو تمام ترجیحی نکات پر عملدرآمد کی یقین دہانی کرادی۔ پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات کا افتتاحی سیشن مکمل ہوگیا جس میں آئی ایم ایف وفد نے نیتھن پورٹرکی قیادت میں پاکستانی معاشی ٹیم سے ملاقات کی۔ وزارت خزانہ کے مطابق وزیرخزانہ،گورنر اسٹیٹ بینک اور

Loading

پاکستان نے آئی ایم ایف کو تمام ترجیحی نکات پر عملدرآمد کی یقین دہانی کرادی، اصلاحات جاری رکھنے پر اتفاق Read More »

اسلام آباد ہائیکورٹ کا بانی پی ٹی آئی سے اڈیالہ جیل میں ملاقات کا مکینزم طے کرنے کا حکم

اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان سے اڈیالہ جیل میں ملاقات کا مکینزم طے کرنے کا حکم دیدیا۔ بانی پی ٹی آئی سے جیل میں ملاقاتوں پر پابندی کے آرڈر کے خلاف درخواست پر سماعت اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس ارباب محمد طاہر نے کی۔ سپرینٹنڈنٹ اڈیالہ جیل اسد وڑائچ اسلام

Loading

اسلام آباد ہائیکورٹ کا بانی پی ٹی آئی سے اڈیالہ جیل میں ملاقات کا مکینزم طے کرنے کا حکم Read More »

سینیٹ کی 6 نشستوں پر ضمنی انتخاب، ایم کیو ایم اور جماعت اسلامی کا ووٹ نہ دینے کا فیصلہ

سینیٹ کی 6 خالی ہونے والی نشستوں پر ضمنی انتخاب کیلئے پولنگ کا عمل جاری ہے۔ اسلام آباد، بلوچستان اور سندھ سے سینیٹ کی نشستوں کے لیے ضمنی انتخاب پر پولنگ کا آغاز صبح 9 بجے ہوا جو شام 4 بجے تک جاری رہے گا۔ سینیٹ کی نشست کے لیے اسلام آباد سے سنی اتحاد

Loading

سینیٹ کی 6 نشستوں پر ضمنی انتخاب، ایم کیو ایم اور جماعت اسلامی کا ووٹ نہ دینے کا فیصلہ Read More »

پشاور ہائیکورٹ نے مخصوص نشستوں سے متعلق سنی اتحاد کونسل کی درخواستیں خارج کردیں

پشاور ہائیکورٹ نے مخصوص نشستوں سے متعلق سنی اتحاد کونسل کی درخواستیں خارج کردیں۔ پشاور ہائیکورٹ کے جسٹس اشتیاق ابراہیم کی سربراہی میں 5 رکنی لارجر بینچ نے سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق درخواستوں پر سماعت کی جس سلسلے میں  سنی اتحاد کونسل کے وکیل بیرسٹر علی ظفر نے عدالت میں دلائل

Loading

پشاور ہائیکورٹ نے مخصوص نشستوں سے متعلق سنی اتحاد کونسل کی درخواستیں خارج کردیں Read More »

ساڈے بولن تے پابندیاں!

سیاست کا مقابلہ طاقت سے نہیں سیاست سے ہی ہو سکتا ہے، طاقت جتنی بھی استعمال کر لی جائے اس سے کسی کی سیاست کو دبایا یا ختم نہیں کیا جا سکتا۔ اس اصول کی کار فرمائی ہم بھٹو، ضیاء آویزش میں دیکھ چکے، طاقت ہونے کے باوجود جنرل ضیاء بھٹو کی سیاست ختم نہ

Loading

ساڈے بولن تے پابندیاں! Read More »

عمران خان سے ملاقات پر پابندی پنجاب حکومت اور مریم نواز کا پلان لگتا ہے: عاطف خان

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عاطف خان نے بانی پی ٹی آئی سے ملاقات پر پابندی کو حکومت پنجاب اور مریم نواز کا منصوبہ قرار دے دیا ہے۔ جیو نیوز کے پروگرام ’آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ‘ میں گفتگو کرتے ہوئےانہوں نے دعویٰ کیا کہ بانی پی ٹی آئی سے ملاقات پر پابندی حکومت پنجاب

Loading

عمران خان سے ملاقات پر پابندی پنجاب حکومت اور مریم نواز کا پلان لگتا ہے: عاطف خان Read More »

سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کیلئے ای سی پی کے نئے شیڈول پرحکم امتناع کی استدعا مسترد

لاہور ہائیکورٹ نے سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کے لیے الیکشن کمیشن کے نئے شیڈول پرحکم امتناع کی استدعا مسترد کردی۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس چوہدری اقبال نے سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستیں نہ ملنے کے خلاف صاحبزادہ حامد رضا کی درخواست پر سماعت کی جس سلسلے میں ایڈووکیٹ جنرل پنجاب اور وکیل

Loading

سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کیلئے ای سی پی کے نئے شیڈول پرحکم امتناع کی استدعا مسترد Read More »

عمران خان کی ملاقاتوں پر 2 ہفتےکی پابندی عائد

راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی عمران خان سے اڈیالہ جیل میں ملاقاتوں پر پابندی عائد کردی گئی۔  اڈیالہ جیل میں ملاقاتوں پرپابندی کا فیصلہ محکمہ داخلہ پنجاب نے کیا ہے جس کا اطلاق 2 ہفتوں کے لیے ہوگا، اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ پولیس نے اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا کوریج

Loading

عمران خان کی ملاقاتوں پر 2 ہفتےکی پابندی عائد Read More »

پاکستان آئی ایم ایف سے بڑا اور طویل پروگرام لینے کا خواہشمند

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے بڑا اور طویل پروگرام لینے کا خواہشمند ہے۔  دی نیوز کی رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا کہ آئی ایم ایف سے مذاکرات میں Extended Fund Facility پروگرام کا بلیو پرنٹ اور اسے مستحکم

Loading

پاکستان آئی ایم ایف سے بڑا اور طویل پروگرام لینے کا خواہشمند Read More »