الیکشن میں کسی خاص گروپ کی حمایت یا مخالفت نہیں کی جائیگی: نگران وزیراعظم
نگرا ں وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ کا کہنا ہے کہ یقین دلاتا ہوں انتخابی عمل مکمل صاف، شفاف اور آزادانہ ہوگا جب کہ انتخابی عمل میں انتظامی سطح پرکسی خاص گروپ کی حمایت یا مخالفت نہیں کی جائےگی۔ غیر ملکی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں انوار الحق کاکڑ نے کہا کہ پی ٹی آئی …
الیکشن میں کسی خاص گروپ کی حمایت یا مخالفت نہیں کی جائیگی: نگران وزیراعظم Read More »
![]()









