Daily Roshni News

پاکستان کی خبریں

یو اے ای کے سفیر نے آئی ایم ایف کو پاکستان کے بیرونی فنانسنگ گیپ پر یقین دہانی کرادی

متحدہ عرب امارات کے سفیر نے پاکستان کو درپیش ساڑھے 6 ارب ڈالر کے بیرونی فنانسنگ گیپ پر آئی ایم ایف کو  یقین دہانی کرادی۔ پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اقتصادی جائزہ مذاکرات کے اہم مرحلے پاکستان کو درپیش ساڑھے 6 ارب ڈالر کے بیرونی فنانسنگ گیپ کے معاملے پر آئی ایم ایف مشن چیف  نے […]

Loading

یو اے ای کے سفیر نے آئی ایم ایف کو پاکستان کے بیرونی فنانسنگ گیپ پر یقین دہانی کرادی Read More »

فرح گوگی نے عطا تارڑ کو 5 ارب روپے کا قانونی نوٹس بھیج دیا

لاہور: پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی قریبی دوست فرح گوگی نے (ن) لیگ کے رہنما عطا تارڑ کو قانونی نوٹس بھیج دیا۔ جیو نیوز کے مطابق فرحت شہزادی عرف فرح گوگی نے (ن) لیگ کے رہنما عطا تارڑ کو 5 ارب روپے کا قانونی نوٹس بھجوایا جب کہ

Loading

فرح گوگی نے عطا تارڑ کو 5 ارب روپے کا قانونی نوٹس بھیج دیا Read More »

عمران خان کو جیل میں رکھنے کیلئے تیاری؟

اسلام آباد: جیل میں قید پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان اب کسی بھی وقت نیب کی حراست میں جانے والے ہیں جس سے اندازہ ہوتا ہے کہ وہ طویل عرصہ تک جیل میں رہنے والے ہیں چاہے پھر انہیں سائفر کیس میں سپریم کورٹ سے ضمانت ہی کیوں نہ مل جائے۔ سرکاری ذرائع کا

Loading

عمران خان کو جیل میں رکھنے کیلئے تیاری؟ Read More »

پختونخوا کی نگران کابینہ تشکیل، گورنر نے سمری پر دستخط کر دیے

پشاور:  گورنر خیبرپختونخوا غلام علی نے نئی نگران صوبائی کابینہ کی سمری پر دستخط کر دیے۔ جسٹس ریٹائرڈ ارشد حسین شاہ نے گزشتہ روز اپنے عہدے کا حلف لیا تھا اور اب انہوں نے صوبے کے معاملات چلانے کے لیے 10 رکنی کابینہ تشکیل دی ہے۔ نگران صوبائی کابینہ میں سید مسعود شاہ، ارشاد قیصر

Loading

پختونخوا کی نگران کابینہ تشکیل، گورنر نے سمری پر دستخط کر دیے Read More »

2 ہزار سے زائد افغان مہاجرین کی طورخم بارڈر سے واپسی، مجموعی تعداد 2 لاکھ سے متجاوز

ملک سے بے دخل کیے جانے والے غیر قانونی رہائش پذیر افغان شہریوں کی تعداد 2 لاکھ سے تجاوز کرگئی۔ غیر قانونی مقیم غیر ملکی شہریوں کی اپنے وطن واپسی کا سلسلہ جاری ہے، طورخم سرحدی گزرگاہ سے بےدخلی کا عمل گزشتہ ڈیڑھ ماہ سے جاری ہے۔ افغان کمشنریٹ ذرائع کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں

Loading

2 ہزار سے زائد افغان مہاجرین کی طورخم بارڈر سے واپسی، مجموعی تعداد 2 لاکھ سے متجاوز Read More »

سائفرکیس: نگران کابینہ نے عمران خان اور شاہ محمود کے جیل ٹرائل کی منظوری دے دی

نگران  وفاقی کابینہ نے جیل ٹرائل کے لیے وزارت قانون کی سمری منظور کرتے ہوئے سائفرکیس میں عمران خان  اور  شاہ محمود قریشی کے جیل ٹرائل کی منظوری دے دی۔ سمری کے مطابق سکیورٹی خدشات کے باعث سائفرکیس کے جیل ٹرائل کا فیصلہ کیا گیا۔ 29 اگست کو وزارت قانون نے جیل ٹرائل کے لیے

Loading

سائفرکیس: نگران کابینہ نے عمران خان اور شاہ محمود کے جیل ٹرائل کی منظوری دے دی Read More »

ترقیاتی منصوبوں میں کک بیکس کے کیس میں مونس الٰہی اشتہاری قرار

لاہور: احتساب عدالت نے ترقیاتی منصوبوں میں اربوں روپے کی مبینہ کک بیکس وصولی کے معاملے میں مونس الٰہی کو اشتہاری قرار دیدیا۔ احتساب عدالت کے جج نسیم احمد ورک نے نیب کی درخواست پر کارروائی کی جس میں نیب نے مؤقف اختیار کیا کہ مونس الٰہی گرفتار نہیں ہوئے نا ہی تفتیش جوائن کی

Loading

ترقیاتی منصوبوں میں کک بیکس کے کیس میں مونس الٰہی اشتہاری قرار Read More »

ہمیشہ گیٹ نمبر 4 کا ساتھ دیا لیکن مجھے نظر لگ گئی: شیخ رشید

سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے میں نے ہمیشہ گیٹ نمبر 4 کا ساتھ دیا لیکن مجھے نظر لگ گئی۔ راولپنڈی میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے شیخ رشید کا کہنا تھا چلے کے دوران میرے خلاف ایسے شہروں میں مقدمات درج ہوئے جہاں میں کبھی گیا ہی نہیں، چلے کے

Loading

ہمیشہ گیٹ نمبر 4 کا ساتھ دیا لیکن مجھے نظر لگ گئی: شیخ رشید Read More »

نگران وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا اعظم خان انتقال کرگئے

پشاور: نگران وزیراعلی خیبرپختونخوا محمد اعظم خان انتقال کرگئے۔ گزشتہ روز نگران وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا اعظم خان کو طبیعت خراب ہونے کے باعث نجی اسپتال منتقل کیا گیا تھا تاہم وہ جانبر نہ ہو سکے۔ طبی عملے کا بتانا ہے کہ اعظم خان کو مختلف قسم کی بیماریوں کا سامنا تھا، انہیں بخار اور ڈائریا

Loading

نگران وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا اعظم خان انتقال کرگئے Read More »

اسد عمر کا سیاست چھوڑنے کا اعلان، پی ٹی آئی کی رکنیت سے بھی مستعفی

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر نے سیاست سے مکمل طور پر علیحدگی کا اعلان کر دیا۔ سوشل میڈیا پر جاری بیان میں اسد عمر نے لکھا کہ میں نے سیاست کو مکمل طور پر چھوڑنے کا فیصلہ کیا ہے، پہلےبھی کہہ چکا ہوں کہ ریاستی اداروں کے ساتھ تصادم کی پالیسی

Loading

اسد عمر کا سیاست چھوڑنے کا اعلان، پی ٹی آئی کی رکنیت سے بھی مستعفی Read More »