Daily Roshni News

پاکستان کی خبریں

سینیٹ نے 8 فروری کو عام انتخابات ملتوی کرانے کی قرارداد منظور کرلی

اسلام آباد: سینیٹ نے ملک میں 8 فروری کو ہونے والے عام انتخابات ملتوی کرانے کی قرارداد کثرت رائے سے منظور کرلی۔ سینیٹ میں صرف 14 سینیٹرز موجود چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی سربراہی میں ہونے والے سینیٹ اجلاس میں قرارداد کی منظوری کے وقت 14 سینیٹرز موجود تھے جس دوران نگران وزیراطلاعات مرتضیٰ سولنگی، […]

Loading

سینیٹ نے 8 فروری کو عام انتخابات ملتوی کرانے کی قرارداد منظور کرلی Read More »

الیکشن 8 فروری کو ہو رہے ہیں کنفیوژن نہ پھیلائی جائے: چیف جسٹس

چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے سیاستدانوں کی تاحیات نااہلی سے متعلق سوال پر ریمارکس دیے کہ اگر الیکشن کمیشن تاحیات نااہل کر سکتا ہے تو اختیار سپریم کورٹ کے پاس بھی ہو گا۔ سیاستدانوں کی نااہلی سے متعلق الیکشن ایکٹ چلے گا یا سپریم کورٹ کا فیصلہ؟ آئین کے آرٹیکل 62 ون ایف

Loading

الیکشن 8 فروری کو ہو رہے ہیں کنفیوژن نہ پھیلائی جائے: چیف جسٹس Read More »

لاہور ہائیکورٹ: پی ٹی آئی سے بلے کا نشان واپس لینے کیخلاف دائر درخواست خارج

لاہور ہائیکورٹ نے تحریک انصاف سے بلے کا نشان واپس لینے کے خلاف دائر درخواست خارج کردی۔ پی ٹی آئی کے رہنما عمر ڈھلوں نے تحریک انصاف سے بلے کا نشان واپس لینے کے خلاف لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس جواد حسن نے پی ٹی آئی رہنما کی درخواست پر

Loading

لاہور ہائیکورٹ: پی ٹی آئی سے بلے کا نشان واپس لینے کیخلاف دائر درخواست خارج Read More »

اسلام آباد میں بلوچ یکجہتی کمیٹی کا دھرنا جاری

اسلام آباد میں بلوچ یکجہتی کمیٹی کا دھرنا تیرہویں روز بھی جاری ہے، خواتین، بچے اور بزرگ مظاہرین کیمپ میں موجود ہیں۔ بلوچ یکجہتی کمیٹی کی اپیل پر تربت، پنجگور، خضدار، نوشکی، حب، قلات، مستونگ اور دالبندین سمیت بلوچستان کے مختلف شہروں میں ہڑتال کرکے کاروباری و تجارتی مراکز سمیت بینک اور پیٹرول پمپ بھی 

Loading

اسلام آباد میں بلوچ یکجہتی کمیٹی کا دھرنا جاری Read More »

کورونا کا نیا ویرینٹ: بیرون ملک سے آنیوالوں کے ٹیسٹ کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے بیرون ملک سے آنے والے مسافروں کی کووڈ ٹیسٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ قومی ادارہ صحت کے حکام کے مطابق این سی او سی نے بیرون ملک سے آنے والے 2 فیصد مسافروں کی کورونا ٹیسٹنگ کا فیصلہ کیا جس کا مقصد دنیا

Loading

کورونا کا نیا ویرینٹ: بیرون ملک سے آنیوالوں کے ٹیسٹ کرنے کا فیصلہ Read More »

مریم نواز کے اثاثوں کی تفصیلات سامنے آگئیں

پاکستان مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز کی جانب سے اپنے کاغذات نامزدگی کے ساتھ جمع کرائے گئے اثاثوں کی تفصیلات سامنے آگئیں ہیں۔ حلقہ 119 لاہور میں مریم نواز نے اپنے کاغذات نامزدگی میں 1500 کنال سے زائد اراضی سمیت اثاثوں کی مالیت 84 کروڑ 25 لاکھ 84 ہزار روپے ظاہرکی جبکہ  ایک

Loading

مریم نواز کے اثاثوں کی تفصیلات سامنے آگئیں Read More »

توہین الیکشن کمیشن کیس: عمران خان اور فواد چوہدری پر فرد جرم عائد

راولپنڈی: توہین الیکشن کمیشن کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور سابق وزیر فواد چوہدری پر فرد جرم عائد کردی گئی۔ بانی پی ٹی آئی عمران خان اور سابق وزیر فواد چوہدری کے خلاف راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں توہین الیکشن کمیشن کے کیس کی سماعت ہوئی جہاں الیکشن کمیشن کے چار رکن

Loading

توہین الیکشن کمیشن کیس: عمران خان اور فواد چوہدری پر فرد جرم عائد Read More »

پرویز الٰہی کی اڈیالہ جیل میں طبیعت خراب، اسپتال منتقل

پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی صدر اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز کی اڈیالہ جیل میں طبیعت خراب ہو گئی۔ جیل ذرائع کے مطابق چوہدری پرویز الٰہی کو طبیعت خراب ہونے پر اڈیالہ جیل سے راولپنڈی انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی منتقل کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ پرویز الٰہی کو دل میں تکلیف

Loading

پرویز الٰہی کی اڈیالہ جیل میں طبیعت خراب، اسپتال منتقل Read More »

الیکشن ٹریبونلز: شاہ محمود، زین قریشی اور دیگر کے کاغذات مسترد ہونے کیخلاف اپیلوں پر جواب طلب

کراچی: الیکشن ٹریبونلز نے ریٹرننگ افسران کے فیصلوں کے خلاف اپیلوں پر الیکشن کمیشن، ڈی آر اوز اور آر اوز سے جواب طلب کرلیا۔ الیکشن ٹریبونل نے این اے 214 سے پی ٹی آئی امیدوار شاہ محمود قریشی اور اسی حلقے سے ان کے بیٹے زین قریشی کی اپیل پر الیکشن کمیشن،آر او اور دیگر

Loading

الیکشن ٹریبونلز: شاہ محمود، زین قریشی اور دیگر کے کاغذات مسترد ہونے کیخلاف اپیلوں پر جواب طلب Read More »

سانحہ 9 مئی: قاسم سوری سمیت پی ٹی آئی کے دیگر رہنماؤں کی طلبی کا اشتہار جاری

کوئٹہ: پی ٹی آئی رہنماؤں کی 9 مئی واقعات کے مقدمات میں طلبی کا اشتہار جاری کردیا گیا۔ انسداد دہشتگردی عدالت کے اسپیشل جج  نے پی ٹی آئی رہنماؤں کی 9 مئی واقعات کے مقدمات میں طلبی کا اشتہار جاری کیا اور انہیں 14 فروری کو طلب کیا گیا ہے۔ پی ٹی آئی کے جن

Loading

سانحہ 9 مئی: قاسم سوری سمیت پی ٹی آئی کے دیگر رہنماؤں کی طلبی کا اشتہار جاری Read More »