سرکاری اداروں کے 500 ارب کے نقصانات، حکومت کا پالیسی پر نظرثانی کا فیصلہ
اسلام آباد: نگران حکومت نے سرکاری سطح پر چلائے جانے والے اداروں سے متعلق پالیسی پر نظر ثانی کا فیصلہ کرلیا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے نگران وزیر خزانہ شمشاد اختر نے کہا کہ فنانشل نقصانات کے ازالےکےلیے وزارت خزانہ مدد کرےگی، حکومتی ملکیتی اداروں کے نقصانات 500 ارب روپے تک پہنچ گئے …
سرکاری اداروں کے 500 ارب کے نقصانات، حکومت کا پالیسی پر نظرثانی کا فیصلہ Read More »
![]()









