الیکشن کمیشن نے 2018 سے 2023 تک ووٹرز کا ڈیٹا جاری کردیا
اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے 2018 سے 2023 تک کا ووٹرز کا ڈیٹا جاری کر دیا۔ الیکشن کمیشن کے مطابق 2018 میں ملک میں ووٹرز کی تعداد 10 کروڑ 59 لاکھ 55 ہزار 409 تھی جو 2023 میں 12 کروڑ 69 لاکھ80ہزار272 تک پہنچ گئی ہے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق 2018 میں اسلام آباد میں …
الیکشن کمیشن نے 2018 سے 2023 تک ووٹرز کا ڈیٹا جاری کردیا Read More »
![]()









