قانون کی نظر میں تین ججز پر حکومتی اعتراضات کی کوئی اہمیت نہیں، آڈیو لیکس کمیشن کا تفصیلی فیصلہ جاری
اسلام آباد : سپریم کورٹ نے آڈیو لیکس انکوائری کمیشن کے تفصیلی فیصلے میں کہا کہ قانون کی نظر میں تین ججز پر حکومتی اعتراضات کی کوئی اہمیت نہیں، اعتراض کی درخواست ہراساں کرنے کیلئے دائرکی گئی۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ نے آڈیو لیکس انکوائری کمیشن میں ججز پر پی ڈی ایم حکومت کے …
![]()









