انسداد دہشتگردی عدالت نے ایمان مزاری کی ضمانت منظور کرلی
اسلام آباد کی انسداد ہشتگردی عدالت نے سابق وزیر شیریں مزاری کی بیٹی ایمان مزاری کی ضمانت منظور کر لی۔ اسلام آبادکی انسداد دہشتگردی کی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے ایمان مزاری کے خلاف تھانہ بارہ کہو میں درج مقدمے میں درخواست ضمانت پر سماعت کی جس سلسلے میں ایمان کی طرف سے وکیل …
انسداد دہشتگردی عدالت نے ایمان مزاری کی ضمانت منظور کرلی Read More »
![]()









