توشہ خانہ کیس میں سزا معطلی کے باوجود عمران خان کی رہائی میں رکاوٹ آگئی
اسلام آباد: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی توشہ خانہ کیس میں سزا معطلی اور ضمانت پر رہائی کے حکم کے بعد ان کی رہائی میں ایک بڑی رکاوٹ موجود ہے۔ چیئرمین تحریک انصاف عمران کی رہائی کی راہ میں سائفر کیس رکاوٹ ہے کیونکہ اس کیس میں عمران خان پہلے سے ہی 30 اگست …
توشہ خانہ کیس میں سزا معطلی کے باوجود عمران خان کی رہائی میں رکاوٹ آگئی Read More »
![]()









