نئی حلقہ بندیوں کے تحت قومی اسمبلی کی 6 نشستیں کم ہو گئیں
ملک بھر میں قومی اسمبلی کی 6 نشستیں کم ہو گئیں۔ گزشتہ روز الیکشن کمیشن نے نئی حلقہ بندیوں کی حتمی فہرست جاری کی تھی جس کے مطابق ملک بھر سے قومی اسمبلی کی جنرل نشستوں کے 266 حلقے ہوں گے جبکہ صوبائی اسمبلیوں کی جنرل نشستوں کے 593 حلقے ہوں گے۔ الیکشن کمیشن کے […]
![]()
نئی حلقہ بندیوں کے تحت قومی اسمبلی کی 6 نشستیں کم ہو گئیں Read More »









