آشوب چشم کو قرنطینہ کے ذریعے روکا جاسکتا ہے: نگران وزیر صحت پنجاب
لاہور: پنجاب کے نگران وزیر صحت ڈاکٹر جاوید اکرم نے کہا ہےکہ آشوب چشم کے لیے کوئی خاص ادویات نہیں اسے قرنطینہ کے ذریعے روکا جاسکتا ہے۔ لاہور میں میر خلیل الرحمان سوسائٹی کے زیر اہتمام آشوب چشم بیماری کے حوالے سے سیمینار سے خطاب میں ڈاکٹر جاوید اکرم نے کہا کہ آشوب چشم کی […]
![]()
آشوب چشم کو قرنطینہ کے ذریعے روکا جاسکتا ہے: نگران وزیر صحت پنجاب Read More »








