اشتعال انگیز گفتگو کا کیس: مریم اورنگزیب کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم
لاہور: انسداد دہشتگردی کی عدالت نے مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت نے سابق وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کے خلاف اشتعال انگیز گفتگو کرنے کے مقدمے میں ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کیے تھے جس پر عدالت نے متعلقہ ایس […]
![]()
اشتعال انگیز گفتگو کا کیس: مریم اورنگزیب کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم Read More »









