پیپلز پارٹی نے لطیف کھوسہ کی پارٹی رکنیت معطل کردی
پاکستان پیپلز پارٹی نے سینئر قانون دان اور سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے رکن لطیف کھوسہ کی پارٹی رکنیت معطل کر دی۔ ترجمان پیپلز پارٹی کی جانط سے لطیف کھوسہ کی پارٹی رکنیت معطل کرنے کی تصدیق کی گئی ہے۔ پیپلز پارٹی کے ترجمان کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ سیکرٹری جنرل […]
![]()
پیپلز پارٹی نے لطیف کھوسہ کی پارٹی رکنیت معطل کردی Read More »









