حالیہ کارروائی میں ڈالر اسمگلرز، بلیک مارکیٹنگ اور بینکوں کا گٹھ جوڑ سامنے آیا ہے: ملک بوستان
اسلام آباد: پاکستان میں ایکسچینج کمپنیوں کی ایسوسی ایشن (ای سی اے پی) کے چیئرمین ملک بوستان نے امید ظاہر کی ہے کہ حکومت کی جانب سے ڈالر کے ذخیرہ اندوزوں، بلیک مارکیٹنگ میں ملوث افراد اور اسمگلرز کیخلاف کارروائی کے بعد ملکی ترسیلات زر میں 10؍ سے20؍ فیصد تک اضافہ متوقع ہے۔ دی نیوز […]
![]()









