پختونخوا کی نگران کابینہ تشکیل، گورنر نے سمری پر دستخط کر دیے
پشاور: گورنر خیبرپختونخوا غلام علی نے نئی نگران صوبائی کابینہ کی سمری پر دستخط کر دیے۔ جسٹس ریٹائرڈ ارشد حسین شاہ نے گزشتہ روز اپنے عہدے کا حلف لیا تھا اور اب انہوں نے صوبے کے معاملات چلانے کے لیے 10 رکنی کابینہ تشکیل دی ہے۔ نگران صوبائی کابینہ میں سید مسعود شاہ، ارشاد قیصر […]
![]()
پختونخوا کی نگران کابینہ تشکیل، گورنر نے سمری پر دستخط کر دیے Read More »









