کے الیکٹرک کے صارفین پر 3 روپے فی یونٹ کا بوجھ ڈال دیا گیا
اسلام آباد: کے الیکٹرک کے صنعتی صارفین پر3 روپے فی یونٹ کا بوجھ ڈال دیا گیا۔ سپریم کورٹ کی جانب سے جاری فیصلے کے بعد نیپرا نے کے الیکٹرک کو صنعتی صارفین سے سبسڈی کی مد میں 3 روپے فی یونٹ واپس لینے کا فیصلہ جاری کر دیا۔ یاد رہے کہ وفاقی حکومت نے جولائی […]
![]()
کے الیکٹرک کے صارفین پر 3 روپے فی یونٹ کا بوجھ ڈال دیا گیا Read More »









