چینی کی قیمت میں اضافہ جاری، قیمت 230 روپے کلو تک جا پہنچی
ملک کے مختلف شہروں میں چینی کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ جاری ہے۔ مارکیٹ ذرائع کے مطابق کوئٹہ میں چینی کی فی کلو قیمت میں 5 روپے کا مزید اضافہ ہوا ہے جس کے بعد چینی کی فی کلو قیمت 220 سے بڑھ کر 225 روپے ہوگئی ہے۔ مارکیٹ ذرائع کا کہنا ہے کہ شہر […]
![]()
چینی کی قیمت میں اضافہ جاری، قیمت 230 روپے کلو تک جا پہنچی Read More »









