جو معاشی تباہی ہوئی وہ ایک سال میں ٹھیک نہیں ہو سکتی: اسحاق ڈار
لندن: سابق وزیرِ خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ جو معاشی تباہی ہوئی ہے وہ ایک سال میں ٹھیک نہیں ہو سکتی۔ لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسحاق ڈار نے کہا کہ (ن) لیگ نے اپنے دورِ حکومت میں بیرونی ادائیگیاں وقت پر کیں، 2013 میں پاکستانی معیشت کا برا حال تھا، […]
![]()
جو معاشی تباہی ہوئی وہ ایک سال میں ٹھیک نہیں ہو سکتی: اسحاق ڈار Read More »









