Daily Roshni News

پاکستان کی خبریں

عوام کو بجلی بلوں پر ریلیف کیسے دیا جائے؟ پاکستان نے پلان آئی ایم ایف سے شیئرکردیا

اسلام آباد: پاکستان نے مہنگی بجلی کے تناظر میں ملکی صارفین کو ریلیف فراہم کرنے کیلئے آئی ایم ایف کے ساتھ ایک پلان شیئر کیا ہے اور ساتھ ہی یقین دہانی بھی کرائی ہے کہ عالمی ادارے کے مقرر کردہ اہداف کی خلاف ورزی نہیں ہوگی۔  نگران وزیر خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر کا کہنا ہے […]

Loading

عوام کو بجلی بلوں پر ریلیف کیسے دیا جائے؟ پاکستان نے پلان آئی ایم ایف سے شیئرکردیا Read More »

جہاں آئین کی خلاف ورزی ہو گی سپریم کورٹ ایکشن لے گی: چیف جسٹس پاکستان

چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال نے پنجاب الیکشن ریویو کیس میں ریمارکس دیے کہ جہاں آئین آئین کی خلاف ورزی ہو گی سپریم کورٹ ایکشن لے گی۔ پنجاب میں انتخابات 14 مئی کو کرانے کے فیصلے کے خلاف الیکشن کمیشن کی نظرثانی کی درخواست پر سماعت چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال کی سربراہی

Loading

جہاں آئین کی خلاف ورزی ہو گی سپریم کورٹ ایکشن لے گی: چیف جسٹس پاکستان Read More »

سائفر کیس: اٹک جیل میں قید عمران خان کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14 روز کی توسیع

سائفر کیس میں سابق وزیراعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14 روز کی توسیع ہو گئی۔ چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف سائفر کیس کی سماعت اٹک جیل میں ہو گی، سائفر کیس کی اٹک جیل کے اندر سماعت کا نوٹیفکیشن گزشتہ روز وزارت قانون نے جاری کیا تھا۔

Loading

سائفر کیس: اٹک جیل میں قید عمران خان کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14 روز کی توسیع Read More »

پاکستان مہنگائی سے سب سے زیادہ متاثرہ دنیا کا 18 واں ملک، نائیجیریا کو بھی پیچھے چھوڑ دیا

ٹریڈنگ اکنامکس کے اعداد و شمار کے مطابق پاکستان نائیجیریا اور لاؤس کو پیچھے چھوڑ کر مہنگائی سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں 18 ویں نمبر پر آگیا ہے۔ پاکستان  ایشیا میں چھلانگ لگا کر چوتھے نمبر پر آگیا ہے جہاں مہنگائی باقی تمام ممالک کے مقابلے میں سب سے زیادہ ہے۔  ایران، شام

Loading

پاکستان مہنگائی سے سب سے زیادہ متاثرہ دنیا کا 18 واں ملک، نائیجیریا کو بھی پیچھے چھوڑ دیا Read More »

ایمان مزاری کو 20 اگست کے بعد کسی بھی مقدمے میں گرفتار نہ کرنے کا حکم

اسلام آباد ہائیکورٹ نے شیریں مزاری کی صاحبزادی ایمان مزاری کو 20 اگست کے بعد کسی بھی مقدمے میں گرفتار کرنے سے روک دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے ایمان مزاری کی اپنے خلاف درج مقدمات کی تفصیل کی فراہمی کے لیے دائر درخواست پر سماعت کی۔ ایمان مزاری کی

Loading

ایمان مزاری کو 20 اگست کے بعد کسی بھی مقدمے میں گرفتار نہ کرنے کا حکم Read More »

عمران خان سائفر کیس میں ریمانڈ سے لاعلم، پی ٹی آئی کی قانونی ٹیم بھی حیران

سائفر کیس میں عمران خان کے جوڈیشل ریمانڈ پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی قانونی ٹیم کا رات گئے گھنٹوں طویل اجلاس ہوا۔ ذرائع کے مطابق سائفر کیس پر پی ٹی آئی کی قانونی ٹیم کا گزشتہ روز 4 گھنٹے طویل اجلاس جاری رہا جو  رات ایک بجے ختم ہوا۔ ذرائع کا بتانا

Loading

عمران خان سائفر کیس میں ریمانڈ سے لاعلم، پی ٹی آئی کی قانونی ٹیم بھی حیران Read More »

بجلی بلز میں ریلیف کا معاملہ، نگران حکومت کا آئی ایم ایف سے رجوع کرنے کا فیصلہ

نگران وفاقی حکومت نے بجلی کے بلوں میں ریلیف سے متعلق وزارت توانائی کی جانب سے دی گئی سفارشات پر عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے رجوع کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں عوام کو بجلی کے بلوں میں ریلیف فراہم

Loading

بجلی بلز میں ریلیف کا معاملہ، نگران حکومت کا آئی ایم ایف سے رجوع کرنے کا فیصلہ Read More »

توشہ خانہ کیس میں سزا معطلی کے باوجود عمران خان کی رہائی میں رکاوٹ آگئی

اسلام آباد: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی توشہ خانہ کیس میں سزا معطلی اور ضمانت پر رہائی کے حکم کے بعد ان کی رہائی میں ایک بڑی رکاوٹ موجود ہے۔ چیئرمین تحریک انصاف عمران کی رہائی کی راہ میں سائفر کیس رکاوٹ ہے کیونکہ اس کیس میں عمران خان پہلے سے ہی 30 اگست

Loading

توشہ خانہ کیس میں سزا معطلی کے باوجود عمران خان کی رہائی میں رکاوٹ آگئی Read More »

اعلیٰ عدلیہ سے پیغام ملے تو ماتحت عدالت اور کیا کرے؟ شہباز کا عمران کی سزا معطلی پر ردعمل

لاہور: ‎سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے توشہ خانہ کیس میں عمران خان کی سزا معطلی پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ لاڈلے کی سزا معطل ہوئی ہے ختم نہیں ہوئی۔ ایکس (ٹوئٹر) پر جاری بیان میں شہباز شریف نے کہا کہ چیف جسٹس کا ’گُڈ ٹو سی یو‘ اور’وشنگ یو 

Loading

اعلیٰ عدلیہ سے پیغام ملے تو ماتحت عدالت اور کیا کرے؟ شہباز کا عمران کی سزا معطلی پر ردعمل Read More »

لائیو: توشہ خانہ کیس میں عمران خان کی سزا معطل، ضمانت پر رہائی کا حکم

اسلام آباد ہائیکورٹ نے توشہ خانہ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی سزا معطل کردی۔ گزشتہ روز اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی سزا معطلی کی درخواست پر فریقین کے دلائل سننے کے بعد فیصلہ محفوظ کر لیا تھا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے

Loading

لائیو: توشہ خانہ کیس میں عمران خان کی سزا معطل، ضمانت پر رہائی کا حکم Read More »