فوجی عدالتوں میں سویلین کے ٹرائل کیخلاف درخواستوں پر بننے والا لارجر بینچ ٹوٹ گیا،7 رکنی نیا بینچ تشکیل
اسلام آباد: فوجی عدالتوں میں سویلین کے ٹرائل کے خلاف درخواستوں پر سپریم کورٹ میں سماعت کے دوران جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور جسٹس سردار طارق مسعود کے اعتراضات کے بعد 9 رکنی لارجر بینچ ٹوٹ گیا اور چیف جسٹس نے 7 رکنی نیا بینچ تشکیل دے دیا۔ چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی …
![]()









