کراچی طوفان بپرجوائے کی زد میں براہ راست نہیں آیا: شیری رحمان
اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی شیری رحمان نے کہا ہے کہ کراچی طوفان کی زد میں براہ راست نہیں آیا ہے۔ شیری رحمان نے کہا کہ کوشش ہے کہ طوفان سے متعلق مصدقہ معلومات دی جائیں۔ انہوں نے کہا کہ کراچی طوفان کی زد میں براہ راست نہیں آیا ہے جب کہ جو علاقے …
کراچی طوفان بپرجوائے کی زد میں براہ راست نہیں آیا: شیری رحمان Read More »
![]()









