وطن واپسی پر نوازشریف سے کیا سلوک ہو، یہ سوال عدلیہ کے پاس ہے، وزیر اعظم
نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کا کہنا ہے کہ وطن واپسی پر نوازشریف سے کیا سلوک ہو یہ سوال عدلیہ کے پاس ہےکیونکہ سزا یافتہ نوازشریف عدلیہ کی اجازت سے بیرون ملک گئے تھے ۔ برطانوی خبر رساں ادارے کو دیے گئے انٹرویو میں نگران وزیر اعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا کہ چیئرمین پی ٹی آئی […]
![]()
وطن واپسی پر نوازشریف سے کیا سلوک ہو، یہ سوال عدلیہ کے پاس ہے، وزیر اعظم Read More »









