عمران خان کی ضمانت کی 9 درخواستوں پر فیصلہ آج سنایا جائے گا
اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی ضمانت کی 9 درخواستوں پر فیصلہ آج سنایا جائے گا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے محفوظ فیصلہ آج سنانے کی کاز لسٹ جاری کردی جس کے مطابق چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس طارق محمود جہانگیری فیصلہ سنائیں گے۔ سیشن کورٹ اور انسداد دہشتگردی عدالت نے عدم […]
![]()
عمران خان کی ضمانت کی 9 درخواستوں پر فیصلہ آج سنایا جائے گا Read More »









