آن لائن سسٹم پر حاضری نہ لگانے والے اساتذہ کی تنخواہیں روکنے کا حکم
کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے آن لائن سسٹم پر حاضری نہ لگانے والے اساتذہ کی تنخواہیں روکنے کا حکم دے دیا۔ سندھ ہائیکورٹ میں صوبے میں تعلیمی اصلاحات سے متعلق درخواست پر سماعت ہوئی جس سلسلے میں سیکرٹری تعلیم اکبر لغاری عدالت میں پیش ہوئے اور بتایا کہ ہم نے اپنی کوششیں کیں، اب اساتذہ کی حاضری77فیصد …
آن لائن سسٹم پر حاضری نہ لگانے والے اساتذہ کی تنخواہیں روکنے کا حکم Read More »
![]()









