کینیڈا کو ہردیپ سنگھ کے قتل میں بھارت کے ملوث ہونے کا شبہ، ’را‘ کے سربراہ کو ملک بدر کردیا
کینیڈا نے سکھ رہنما ہردیپ سنگھ نجر کے قتل میں بھارت کے ملوث ہونے کا خدشہ ظاہر کر دیا۔ کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کا کہنا ہے کہ کینیڈین انٹیلی جنس نے ہردیپ کی موت اور بھارتی حکومت کے درمیان تعلق کی نشاندہی کی ہے۔ انہوں نے کہ کہ یہ معاملہ جی 20 اجلاس میں […]
![]()









