رہائی کے حکم کے باوجود پرویز الٰہی کی گرفتاری، آئی جی اسلام آباد کےناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری
لاہور ہائیکورٹ نے رہائی کے حکم کے باوجود پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے صدر چوہدری پرویز الٰہی کو گرفتار کرنے پر آئی جی اسلام آباد کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔ رہائی کے حکم کے باوجود پرویز الٰہی کو گرفتار کرنے پر پولیس افسروں کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت […]
![]()









