کراچی سے راولپنڈی جانیوالی گرین لائن ایکسپریس بڑے حادثے سے بچ گئی
کراچی سے راولپنڈی جانے والی گرین لائن ایکسپریس بڑے حادثے سے بچ گئی۔ ریلوے حکام کے مطابق گھوٹکی ریلوےاسٹیشن پرگرین لائن ایکسپریس کا انجن پٹری سے اترگیا، انجن لوپ لائن پر کھڑی فرید ایکسپریس کے بالکل نزدیک آکر رک گیا۔ ریلوے حکام کا کہنا ہےکہ گرین لائن ایکسپریس اور فرید ایکسپریس حادثےسے محفوظ رہیں، گرین […]
![]()
کراچی سے راولپنڈی جانیوالی گرین لائن ایکسپریس بڑے حادثے سے بچ گئی Read More »









