Daily Roshni News

پاکستان کی خبریں

پی ٹی آئی کے سابق رہنما ہاشم ڈوگر کا ڈیموکریٹس گروپ ختم کرنے کا اعلان

لاہور: پی ٹی آئی کے سابق رہنما اور سابق وزیر داخلہ پنجاب ہاشم ڈوگر نے ڈیموکریٹس گروپ ختم کرنے کا اعلان کردیا۔ ایک بیان میں ہاشم ڈوگر نے کہا کہ سب دوستوں کی مرضی ہے وہ اپنے مستقبل سے متعلق فیصلےکریں۔ انہوں نے کہا کہ آخری وقت تک پی ڈی ایم کے خلاف ہی سیاست […]

Loading

پی ٹی آئی کے سابق رہنما ہاشم ڈوگر کا ڈیموکریٹس گروپ ختم کرنے کا اعلان Read More »

چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف توشہ خانہ فوجداری کیس کی کارروائی روکنے کے حکم میں توسیع

اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف توشہ خانہ فوجداری کارروائی کیس کی کارروائی روکنےکے حکم میں14جون تک توسیع کردی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف  توشہ خانہ فوجداری کارروائی کیس کی سماعت ہوئی جس سلسلے میں عمران خان کے وکیل خواجہ حارث عدالت

Loading

چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف توشہ خانہ فوجداری کیس کی کارروائی روکنے کے حکم میں توسیع Read More »

ہم اپنی تمام توانائیاں معاشی ترقی اور غربت میں کمی پر صرف کریں گے: شہباز شریف

اسلام آباد: وزیر اعظم پاکستان نے کہا ہے کہ حکومت اپنی تمام توانائیاں معاشی ترقی اور غربت میں کمی پر صرف کرے گی۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف نے ایک ٹوئٹ میں کہا ہے کہ قومی اقتصادی کونسل نے ترقیاتی بجٹ ’’پاکستان اکنامک آؤٹ لُک‘‘ 2035 کی منظوری دے دی ہے۔ انھوں نے

Loading

ہم اپنی تمام توانائیاں معاشی ترقی اور غربت میں کمی پر صرف کریں گے: شہباز شریف Read More »

جماعت اسلامی نے میئر کے انتخاب سے قبل بلدیاتی قانون میں ترمیم کو چیلنج کردیا

کراچی: جماعت اسلامی نے میئر کے انتخاب سے قبل بلدیاتی قانون میں ترمیم کو چیلنج کردیا۔ جماعت اسلامی کی جانب سے سندھ ہائیکورٹ میں دائر درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا ہےکہ ترمیمی ایکٹ کے تحت غیر منتخب افراد کو چیئرمین اور میئربنانےکی منظوری دی گئی ہے حالانکہ بلدیاتی قانون کے مطابق میئر منتخب نمائندوں

Loading

جماعت اسلامی نے میئر کے انتخاب سے قبل بلدیاتی قانون میں ترمیم کو چیلنج کردیا Read More »

عمران کی ’سیاسی تنہائی‘

سابق وزیراعظم عمران خان 2002ءمیں الیکشن میں اپنی پارٹی پاکستان تحریک انصاف کی ناکامی پر خاصے مایوس تھے، ان کو صرف اپنے آبائی حلقے میانوالی سے کامیابی ملی تھی حالانکہ اس الیکشن میں نہ بےنظیر بھٹو تھیں نہ ہی میاں نواز شریف۔  وہ اپنے سب سے بااعتماد دوست عمر فاروق (گولڈی) کے ساتھ اپنے ’روحانی

Loading

عمران کی ’سیاسی تنہائی‘ Read More »

جیل میں معیشت پر بہت کتابیں پڑھیں، زر مبادلہ ذخائر 100 ارب ڈالرز تک پہنچاؤں گا: زرداری

سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ میں نے جیل میں معیشت پر بہت ساری کتابوں کا مطالعہ کیا ہے، ملکی معیشت کو سنبھال کر زر مبادلہ کے ذخائر 100ارب ڈالرز تک پہنچاؤں گا۔ لاہور کے بلاول ہاؤس میں آصف علی زرداری سے پیپلزپارٹی کے ٹکٹ ہولڈرز  نے ملاقات کی جس میں سیاسی صورتحال

Loading

جیل میں معیشت پر بہت کتابیں پڑھیں، زر مبادلہ ذخائر 100 ارب ڈالرز تک پہنچاؤں گا: زرداری Read More »

وزیراعظم آئی ایم ایف کی شرائط کے مطابق بجٹ کے خواہاں، ہدایات جاری کردیں

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے وزارت خزانہ سے کہا ہے کہ وہ آئندہ بجٹ میں یقینی بنائیں کہ آئی ایم ایف کے طے شدہ معیارات کی کوئی خلاف ورزی نہ ہونے پائے۔ ایک باخبر ذریعے نے وزیراعظم شہبازشریف اور وزیرخزانہ اسحاق ڈار کے مابین ہونے والی ملاقات کے بارے میں بتایا ہے کہ اس

Loading

وزیراعظم آئی ایم ایف کی شرائط کے مطابق بجٹ کے خواہاں، ہدایات جاری کردیں Read More »

آئندہ مالی سال کے بجٹ میں دفاع کیلئے 1800 ارب روپے مختص کرنے کی تجویز

اسلام آباد: آئندہ مالی سال کے بجٹ میں دفاع کیلئے 1800 ارب روپے مختص کیےجانے کی تجویز ہے۔ ذرائع کے مطابق نیشنل اکنامک کونسل نے آئندہ مالی سال کے بجٹ کیلئے اہداف تیار کرلیے جس پر وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے وزیراعظم شہباز شریف کو بریفنگ دی۔ ذرائع کا کہنا ہےکہ آئندہ مالی سال کا بجٹ جی ڈی

Loading

آئندہ مالی سال کے بجٹ میں دفاع کیلئے 1800 ارب روپے مختص کرنے کی تجویز Read More »

لاہور ہائیکورٹ پنڈی بینچ کا شاہ محمود کو فوری رہاکرنے کا حکم

لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ نے پی ٹی آئی کے وائس چیئرمین شاہ محمودقریشی کو فوری رہاکرنے کا حکم دے دیا۔ لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ میں کیس کی سماعت کے سلسلے میں شاہ محمودقریشی کی جانب سے وکیل تیمور ملک اور ان کی بیٹی گوہربانو قریشی عدالت میں پیش ہوئے جب کہ سرکار کی طرف سے

Loading

لاہور ہائیکورٹ پنڈی بینچ کا شاہ محمود کو فوری رہاکرنے کا حکم Read More »

بجٹ سے قبل آئی ایم ایف نے پاکستان کے سامنے نئے مطالبات رکھ دیئے

اسلام آباد : بجٹ سے قبل آئی ایم ایف کے نئے مطالبات سامنے آگئے، آئی ایم ایف نے وفاقی اور صوبائی اخراجات میں کمی سمیت ٹیکس آمدن کا ہدف 10 ہزار ارب روپے سے زائد مقرر کرنے کا مطالبہ کردیا۔ تفصیلات کے مطابق بجٹ سے قبل پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان رابطہ ہوا

Loading

بجٹ سے قبل آئی ایم ایف نے پاکستان کے سامنے نئے مطالبات رکھ دیئے Read More »