دہشتگردی کا خاتمہ کرنا ہے تو بند کمروں سے نکل کر فیصلے ہوں گے: وزیراعلیٰ پختونخوا
پشاور: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کا کہنا ہے ہماری کوشش امن کیلئے ہے، بند کمروں سے نکل کر سیاستدانوں کے ساتھ ملکر فیصلے ہوں گے تو دہشتگردی کا خاتمہ ہوگا۔ خیبر پختونخوا اسمبلی میں امن جرگے سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کا کہنا تھا ہماری کوشش امن کے لیے ہے، دہشتگردی …
دہشتگردی کا خاتمہ کرنا ہے تو بند کمروں سے نکل کر فیصلے ہوں گے: وزیراعلیٰ پختونخوا Read More »
![]()









