Daily Roshni News

پاکستان کی خبریں

ملک کا انتظامی ڈھانچہ تباہ حال ہے، حکومت کی قانون سازی ختم کریں گے: اسد قیصر

پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما اسد قیصر کا کہنا ہے کہ عالمی مالیاتی فنڈ ( آئی ایم ایف) کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کا انتظامی ڈھانچا بدترین حالت میں ہے ۔ صوابی میں جلسے سے خطاب میں پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر نے کہا کہ  ہم حکومت کی طرف سے کی گئی قانون […]

Loading

ملک کا انتظامی ڈھانچہ تباہ حال ہے، حکومت کی قانون سازی ختم کریں گے: اسد قیصر Read More »

27 ویں آئینی ترمیم کیخلاف وکلا کنونشن تنازع کا شکار، صدر اور سیکرٹری سندھ ہائیکورٹ بار آمنے سامنے

27 ویں آئینی ترمیم کے خلاف وکلا کنونشن تنازع کا شکار ہو گیا۔ سندھ ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری مرزا سرفراز کی جانب سے آج وکلا کنونشن کرانے کا اعلان کیا گیا ہے جبکہ ہائیکورٹ بار کے صدر سرفراز میتلو اور مینجنگ کمیٹی کے ممبران نے یہ کہتے ہوئے کنونشن منسوخ کر دیا

Loading

27 ویں آئینی ترمیم کیخلاف وکلا کنونشن تنازع کا شکار، صدر اور سیکرٹری سندھ ہائیکورٹ بار آمنے سامنے Read More »

پاکستان میں بیروزگاری میں اضافہ، 7 فیصد کے قریب پہنچ گئی: لیبر فورس سروے

اسلام آباد: پاکستان میں بے روزگاری کی شرح 25-2024کے تازہ لیبر فورس سروے (LFS) کے مطابق بڑھ کر تقریباً 7 فیصد ہونے جا رہی ہے جو  2022-21  میں کم ہو کر 6.3 فیصد ہوگئی تھی جب کہ حکومت آئندہ ہفتے یہ نئی رپورٹ باضابطہ طور پر جاری کریگی۔ باخبر اعلیٰ حکومتی ذرائع نے دی نیوز

Loading

پاکستان میں بیروزگاری میں اضافہ، 7 فیصد کے قریب پہنچ گئی: لیبر فورس سروے Read More »

وفاقی آئینی عدالت کے چیف جسٹس امین الدین نے عدالت کے قیام کے بعد پہلا پیغام جاری کردیا

وفاقی آئینی عدالت کے چیف جسٹس امین الدین نے عدالت کے قیام کے بعد پہلا پیغام جاری کردیا پاکستان(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل)اسلام آباد: وفاقی آئینی عدالت کے پہلے چیف جسٹس امین الدین خان نے آئینی عدالت کے قیام کے بعد پہلا پیغام جاری کردیا۔ جسٹس امین الدین خان نے اپنے بیان میں کہاکہ وفاقی آئینی

Loading

وفاقی آئینی عدالت کے چیف جسٹس امین الدین نے عدالت کے قیام کے بعد پہلا پیغام جاری کردیا Read More »

محمود اچکزئی کو ہٹا کر فضل الرحمان کو اپوزیشن اتحاد کا سربراہ بنائے جانے کا امکان

اسلام آباد: تحریک تحفظ آئین کی سربراہی سے محمود خان اچکزئی کو ہٹا کر فضل الرحمان کو اپوزیشن اتحاد کا سربراہ بنائے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ بطور اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی نامزدگی کے بعد محمود خان اچکزئی کو تحریک تحفظ آئین کی سربراہی سے ہٹانے پر غور کیا جا رہا

Loading

محمود اچکزئی کو ہٹا کر فضل الرحمان کو اپوزیشن اتحاد کا سربراہ بنائے جانے کا امکان Read More »

کسی کو دھمکی نہیں دی، میرے بیان کو سیاق و سباق سے ہٹ کر چلا گیا، سہیل آفریدی

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کا کہنا ہے کہ ان کے بیان کو سیاق و سباق سے ہٹ کر چلایا گیا۔ اڈیالا جیل کے باہر صحافیوں سےگفتگو  کرتے ہوئے سہیل آفریدی نےکہاکہ انہوں نے پولیس یا کسی ادارے کو فون کرکے نہیں کہا کہ فلاں امیدوار کو سپورٹ کرنا ہے بلکہ صرف دھاندلی روکنے کے

Loading

کسی کو دھمکی نہیں دی، میرے بیان کو سیاق و سباق سے ہٹ کر چلا گیا، سہیل آفریدی Read More »

پختونخوا: فورسز کی کارروائیوں میں افغانستان میں امریکی اور نیٹو افواج کا استعمال شدہ اسلحہ برآمد

پشاور: پاک فوج اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے خیبرپختونخوا میں کارروائیاں کرتے ہوئے دہشتگردوں سے افغانستان میں استعمال ہونے والا امریکی اور نیٹو افواج کا اسلحہ برآمد کرلیا۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق فورسزکی جانب سے یہ کارروائیاں خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کی گئیں، اس دوران دہشگردوں سے افغانستان میں امریکی اور نیٹو افواج کا

Loading

پختونخوا: فورسز کی کارروائیوں میں افغانستان میں امریکی اور نیٹو افواج کا استعمال شدہ اسلحہ برآمد Read More »

فیصل آباد: کیمیکل فیکٹری میں دھماکا، جاں بحق افراد کی تعداد 16 ہوگئی

فیصل آباد کے علاقے ملک پور میں کیمیکل فیکٹری میں گیس لیکج کے دھماکے سے ہلاکتوں کی تعداد 16 ہوگئی۔ جیونیوز کے مطابق ملک پور میں واقع فیکٹری میں ہونے والا دھماکا اس قدر شدید تھا کہ فیکٹری زمین بوس ہوگئی اور اس میں آگ لگ گئی جب کہ ملحقہ مکانوں کی چھتیں گر گئیں۔

Loading

فیصل آباد: کیمیکل فیکٹری میں دھماکا، جاں بحق افراد کی تعداد 16 ہوگئی Read More »

خیبرپختونخوا حکومت کا ایکشن ان ایڈ آف سول پاور قانون واپس لینے کا فیصلہ

خیبرپختونخوا حکومت کا ایکشن ان ایڈ آف سول پاور قانون واپس لینے کا فیصلہ پاکستان(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )پشاور: خیبرپختونخوا حکومت نے ایکشن ان ایڈ آف سول پاور قانون واپس لینے کا فیصلہ کرلیا۔ وزیر قانون خیبرپختونخوا آفتاب عالم نے جیو نیوز سے گفتگو میں کہا کہ یہ قانون امن جرگے میں کیےگئے فیصلوں کے

Loading

خیبرپختونخوا حکومت کا ایکشن ان ایڈ آف سول پاور قانون واپس لینے کا فیصلہ Read More »

میثاق آئین اور جمہوریت کیلئے عمران خان سے متعلق گارنٹی دینے کو تیار ہوں: محمود خان اچکزئی

اپوزیشن اتحاد تحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے میثاق آئین اور جمہوریت پر دستخط کرنے کی ‘آفر’ کر دی۔ منگل کو تحریک تحفظ آئین پاکستان کی قیادت بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہنوں سے یکجہتی کے اظہار کے لیے بنی گالہ پہنچی ۔ علیمہ خان اورنورین خان نے بانی

Loading

میثاق آئین اور جمہوریت کیلئے عمران خان سے متعلق گارنٹی دینے کو تیار ہوں: محمود خان اچکزئی Read More »