فیلڈ مارشل عاصم منیر کی سعودی وزیر دفاع سے ملاقات: ایرانی حملے روکنے کے لیے مشترکہ دفاعی معاہدے پر بات چیت
چیف آف ڈیفنس فورسز اور چیف آف آرمی اسٹاف فیلڈ مارشل عاصم منیر نے ریاض میں سعودی وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان سے ملاقات کی، جس میں پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان دفاعی تعاون اور خطے کی سیکیورٹی صورتحال پر بات چیت ہوئی۔ اس ملاقات میں ایران کی جانب سے سعودی عرب پر […]
![]()









