27 ویں ترمیم کی منظوری کا معاملہ، سینیٹ کا اجلاس جاری
اسلام آباد: 27 ویں آئینی ترمیم کی منظوری کے معاملے پر سینیٹ کا اجلاس جاری ہے۔ پریزائیڈنگ افسر منظور کاکڑ کی زیر صدارت سینیٹ کا اجلاس جاری ہے جس میں سینیٹرز اظہار خیال کررہے ہیں۔ نائب وزیراعظم اسحاق ڈار بھی پارلیمنٹ ہاؤس پہنچے جہاں صحافیوں نے ان سے سوال کیا کہ کیا سینیٹ میں نمبر …
27 ویں ترمیم کی منظوری کا معاملہ، سینیٹ کا اجلاس جاری Read More »
![]()









