3 ہزار ڈالر لو اور اپنے ملک واپس جاؤ، ٹرمپ انتظامیہ کی غیر قانونی تارکین وطن کو پیشکش
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے غیر قانونی تارکین وطن کو امریکا چھوڑنے پر رقم دینے کی پیشکش کردی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق یو ایس ڈپارٹمنٹ آف ہوم لینڈ سکیورٹی کی جانب سے غیر قانونی تارکین وطن کو سال کے آخر تک خود ساختہ جلاوطنی پر رقم دینے کی پیشکش کی ہے۔ ڈپارٹمنٹ آف ہوم […]
![]()
3 ہزار ڈالر لو اور اپنے ملک واپس جاؤ، ٹرمپ انتظامیہ کی غیر قانونی تارکین وطن کو پیشکش Read More »









