عدالتی فیصلے پر عملدرآمد کیلئے شناختی کارڈ بلاک کرنے کا سندھ ہائیکورٹ کا حکم غیرقانونی قرار
سپریم کورٹ نے عدالتی فیصلے پر عمل کروانےکے لیے شناختی کارڈ بلاک کرنے کا سندھ ہائیکورٹ کا حکم غیر قانونی قرار دیدیا۔ جسٹس منیب اختر نے تین صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کیا جس میں کہا گیا ہے کہ شناختی کارڈ کوئی لگژری نہیں بلکہ عام زندگی گزارنے کے لیے بنیادی ضرورت ہے، کیا […]
![]()









