بھارتی ٹیم کھڑی انتظار کرتی رہ گئی، انتظامیہ ایشیاکپ کی ٹرافی اپنے ساتھ لےگئی
دبئی: ایشیا کپ کی تقریب فاتح ٹیم کو ٹرافی دیے بغیر ہی ختم ہوگئی اور انتظامیہ ٹرافی اپنے ساتھ لے گئی ہے۔ بھارتی ٹیم کھڑی انتظار کرتی رہ گئی لیکن ٹرافی بھارتی کرکٹ ٹیم کو نہیں دی گئی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اب بھارتی ٹیم کو ٹرافی ملنے کا امکان نہیں ہے، ایشیا کپ …
بھارتی ٹیم کھڑی انتظار کرتی رہ گئی، انتظامیہ ایشیاکپ کی ٹرافی اپنے ساتھ لےگئی Read More »
![]()









